متعلقہ سوالات
صرف
1
کتاب کے آخر میں تمت بالخیر کیوں لکھتے ہیں کتاب مذکر ہے صیغہ مؤنث کا کیوں مہربانی وضاحت سے جواب دیں اور تسلی بخش
18 دسمبر، 2024امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
جواب دہندہ

اصل صیغہ تمّتُ بالخیر ہے واحد متکلم کا کہ مینے بالخیر کے ساتھ کتاب مکمل کی ۔ لھذا آپ کا اشکال لازم نہیں آئے گا ۔۔۔