صرف
1
کتاب کے آخر میں "تمت بالخیر" لکھتے ہیں کتاب تو مذکر ہے صیغہ مؤنث کا کیوں
17 دسمبر، 2024امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اس کی مختلف صورتیں ہوتی ہیں
تم بالخیر بھی لکھتے ہیں اور تمت بالخیر بھی لکھا جاتا ہے
جہاں تمت لکھا جاتا ہے وہاں مقصود رسالہ ہوتا ہے یعنی رسالہ بخیر انجام کو پہنچا