متعلقہ سوالات
صرف
1
کتنے اسم نکرہ ایسے ہیں اگر ان کی اضافت معرفہ کی طرف ہو لیکن وہ تعریف کا فائدہ نہیں دیتے اور وہ کون کون سے ہیں
30 اپریل، 2026RAZA Sab
جواب دہندہ

جی یہ الفاظ ہیں
نحو ۔ مثل ۔ غیر ہیں اس طرح کے اسماء کو متوغلۃ فی الابھام کہتے ہیں
جواب دہندہ
