صرف
1
کدت کی تعلیل کیجے
26 فروری، 2025Aafrin Fatema Ansari 
Kaif Aliraza
کراچی
کدت اصل میں کوِدْتَ تھا
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گرگیا پھر قاعدہ لگا کہ جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مکسور العین ہو تو اس کے فا کلمے کو کسرہ دیں گے