متعلقہ سوالات
صرف
1
کذلک ترکیب میں کیا بنے گا
12 مئی، 2025MuNeEb JuTt
جواب دہندہ
اس کی ترکیب مخصوص نہیں ہے
اسم کنایہ کے طور پر استعمال ہو تو مبتدا بھی بن سکتا ہے خبر وغیرہ بھی
اور اگر کاف جار ذلک اسم اشارہ سے مرکب ہو تو ظرف مستقر بھی بنتا ہے
جواب دہندہ