متعلقہ سوالات
صرف
1
کذلک قولہ تعالیٰ اس عبارت کی ترکیب کیا ہوگی
12 مئی، 2025MuNeEb JuTt
جواب دہندہ
کذلک اسم کنایہ مبتدا
قول مضاف
ھاء ضمیر ذو الحال تعالی فعل ھو ضمیر فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر حال ذو الحال حال ملکر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ