متعلقہ سوالات
نحو
1
کسی ایک جملے کی ترکیب تو کر دے جو موصوف صفت بن رہے ہو میں نے کوئی بھی جملہ نہیں بتایا آپ ہی کس ایکسپریس جملے کی ترکیب کر دے شکریہ آپ کا اگر آپ کر دے تو اس کا نہ ہا کرے تو پھر میں آپ سے کبھی بھی سوال نہیں پوچھو گی
26 جون، 2025Mirza Danish Mirza Danish
جواب دہندہ
اللہ العلیم
اللہ موصوف العلیم صفت موصوف صفت ملکر مرکب اضافی ہوا
اللہ الرحیم
رجل عالم
رجل صغیر
سب جملے اسی طرح موصوف صفت بنیں گے