متعلقہ سوالات
نحو
1
کسی بھی صیغہ کا باب کیسے پہچانے ؟
22 فروری، 2026Shaikh Habibbhai
جواب دہندہ
ثلاثی مجرد کے ابواب کے لئے ڈکشنری کی طرف رجوع کرنا پڑے گا
اور ثلاثی مزید فیہ وغیرہ ابواب کے لئے ان ابواب کی علامات یاد کرنی ہوں گی ان کی ماضی مضارع کی گردان یاد کر لیں تو کافی حد تک پہچان ہو جائے گی