متعلقہ سوالات
صرف
1
کسی صیغے کی مصدر کو ہم کس طرح پہچانیگے کہ یہ صیغہ کونسے مصدر سے ہیں
31 جنوری، 2025Shah Mohid
جواب دہندہ
یہ پتہ چلانا کہ فعل کا مصدر کیا ہوگا اس کے لئے لغت میں فعل کا مادہ تلاش کریں تو وہاں شروع میں مادہ کے افعال مجردہ کی بحث ہوتی ہے آپ کے مطلوب فعل کے آگے ہی مصدر لکھا ہوا ہوگا