متعلقہ سوالات
نحو
1
کسی علَم کو نکرہ کرنے کی کتنی اور کونسی صورتیں ہیں
5 جنوری، 2025Sajid Optical
جواب دہندہ
کسی علم کو نکرہ کرنے کی دو صورتیں نظر آئی ہیں جب کسی علم سے مفہوم کلی مراد ہو نا کہ کوئی ذات مخصوص
یا کسی علم سے صاحب علم لا وصف مشہور مراد لیا جائے جیسے لکل فرعون موسی
یا تثنیہ یا جمع بنائی جائے