متعلقہ سوالات
نحو
1
کسی عَلم کے عجمہ ہونے کی علامت یا قاعدہ کلیہ کیا ہے؟؟
27 اپریل، 2025Ahmed Raza Shaikh
جواب دہندہ
قاعدہ کلیہ تو اس کا کوئی نہیں لیکن پہچان کے مختلف طریقے ہیں
جیسے
کسی لفظ کا اوزان عربیہ سے خارج ہونا
علماء لغت کی تصریح
یہ علامات ہیں زیادہ تر دوسری علامت ہی کام آتی ہے