متعلقہ سوالات
نحو
1
کس طرح غیر منصرف فعل کے مشابہ ہے
13 دسمبر، 2024Sudais Nabi
جواب دہندہ
غیر منصرف فرعیت میں مشابہ ہے
جیسے فعل فاعل کی طرف محتاج ہوتا ہے تو یہ ایک فرع ہوئی
اور مصدر مشتق ہوتا ہے تو یہ دوسری فرع ہوئی اسی طرح غیر منصرف کے اسباب بھی فرع ہوتے ہیں
جیسے مونث مذکر کی فرع ہے
معرفہ ہونا نکرہ۔کی فرع ہے تو اس طرح فرعیت میں فعل کے مشابہ ہے
مزید تفصیل کے لیے نیچے دیئے گئے سکرین شاٹ کو ملاحظہ فرمائیں