متعلقہ سوالات
صرف
1
کف ( "ک" پر زبر ہے اور "ف" پرتشدید اور پیش ہے) اسکی صرفی تحقیق اور نحوی دونوں تحقیق کردیں جلدی سے ؟
11 ستمبر، 2024Mustaqeem 
جواب دہندہ
صرفی تحقیق
اسم جامد ثلاثی مجرد مضاعف
اصل میں کَفْفٌ تھا
دونوں فاء کا ادغام کر دیا تو کفٌّ ہوگیا
نحوی تحقیق
لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مونث واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت