متعلقہ سوالات
نحو
1
کلمه کو تین قسموں میں ہی کیوں تقسیم کیا گیا ہے ؟
25 مارچ، 2025Nawab Sirajuddwla 
جواب دہندہ
کلمہ کا تین اقسام میں تقسیم ہونا یہ استقرائی ہے
یعنی ہم نے کلام عرب میں دیکھا کہ کہ کلمات تین طرح کے ہیں اسم و فعل و حرف تو ہم نے کلمہ کی تین ہی اقسام بنائی ہیں