متعلقہ سوالات
نحو
1
کلمہ معتل کیا ہے اور اس کی کتنی قسمیں ہیں
29 اپریل، 2025Saleem Tabani
جواب دہندہ
کلمہ معتل وہ کلمہ ہوتا ہے جس میں کوئی حرف اصلی حرف علت ہو
اور اس کی تین قسمیں بنتی ہیں
1 معتل الفاء ( مثال)
2 معتل العین ( اجوف)
3 معتل اللام ( ناقص)