متعلقہ سوالات
نحو
1
کلمہ کو کلام پر کیوں مقدم کیا جاتا ہے ؟ حالانکہ کلام میں افادہ زیادہ ہے-
29 جنوری، 2025Ghulam hussain Ghulam hussain
جواب دہندہ
کلمہ کو اس لئے کلام پر مقدم کیا جاتا ہے کہ کلمہ مفرد ہوتا ہے اور کلام مرکب اور وضعی طور پر مفرد مرکب سے پہلے ہوتا ہے
رہی بات افادہ کی تو یہ کلام کو مقدم کرنے کی وجہ ہے لیکن یہ کلام کا افادہ کلمہ کا محتاج ہے اور محتاج الیہ بھی مقدم ہوتا ہے