متعلقہ سوالات
نحو
1
کل اناء یترشح بما فیه اس کی ترکیب کیسے ہوگی ؟
15 ستمبر، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
کل مضاف
اناء مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مبتدا
یترشح فعل ھو ضمیر فاعل
ب جار ما موصولہ
فیہ جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثبت فعل کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل فعل فاعل ظرف مستقر ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ