متعلقہ سوالات
نحو
1
کل انسان ضاحک بلفعل۔ اس کی ترکیب کیسے ہوگی
14 نومبر، 2024Ismail yousaf
جواب دہندہ
کل مضاف انسان مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
ضاحک اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل ب جار الفعل مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ