متعلقہ سوالات
نحو
1
کم مال انفقتہ کی نحوی ترکیب بتا دیں
15 اکتوبر، 2025بنت خلیل خلیل
جواب دہندہ
کم مضاف مال مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مبتدا
انفقت فعل تاء ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
جواب دہندہ