متعلقہ سوالات
نحو
1
کن جگہوں پر فاعل کو مفعول پر مقدم کرنا واجب ہے
14 جنوری، 2026Muskan Madiha
جواب دہندہ

فاعل کو مفعول پر مقدم کرنا واجب ہونے کی صورتیں:
فاعل اور مفعول دونوں میں اعراب ظاہر نہ ہو اور کوئی قرینہ نہ ہو (التباس کا اندیشہ)۔
فاعل اور مفعول دونوں ضمیر متصل ہوں۔
مفعول پر "إِلَّا" داخل ہو یا "إِنَّمَا" کے ذریعے مفعول میں حصر ہو۔
مفعول میں ایسی ضمیر ہو جو فاعل کی طرف لوٹے (ورنہ اضمار قبل الذکر لازم آئے گا)۔