متعلقہ سوالات
صرف
1
کن لفظوں میں ہٹایا جاتی ہے استفعال میں س یا افتعال میں تا کو ؟
20 دسمبر، 2024Noorjahan Khatoon
جواب دہندہ
باب استفعال کے سین یا باب افتعال کے تاء کو نہیں ہٹایا جاتا
باب استفعال کے تاء کو استطاع یستطیع میں سے بعض اوقات گرا دیتے ہیں