متعلقہ سوالات
نحو
1
کونسے حروف مبنی للمکسور ہوتے ہیں
24 ستمبر، 2024سگ عطار
جواب دہندہ
بہت سارے حروف ہوتے ہیں جو مبنی علی الکسر ہوتے ہیں
جیسے ب ل وغیرہ
کبھی جمع تو نہیں کیئے بس وہ حرف جس کے آخر میں کسرہ ہو وہ مبنی علی الکسر ہوگا اصول یاد رکھ لیں بعد میں خود نکال لیجئے گا