متعلقہ سوالات
نحو
1
کَانَ اللہُ غَفُورًا. یہ جملہ اسمیہ کہلائے گا یہ جملہ فعلیہ. اسکے parts تو جملہ اسمیہ کی طرح ہوتے ہیں اور یہ داخل بھی جملہ اسمیہ میں ہوتا ہے. کان والے جملے کی explanation دے دیں
24 فروری، 2025Dr irsa Farheen
جواب دہندہ
کان سے پہلے تو یہ جملہ اسمیہ ہی تھا کیوں کہ اس کی شروعات اسم سے ہو رہی تھی
لیکن کان فعل ہے فعل آنے کے بعد یہ جملہ فعلیہ ہوگا کیوں کہ یہ اب فعل سے شروع ہو رہا ہے