متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا باء حرف جر صرف لیس پر داخل ہوتا ہے یا تمام افعال ناقصہ پر حروف جارہ داخل ہو سکتے ہیں؟
30 دسمبر، 2024saima noor Noor
جواب دہندہ
آپ کا سوال درست نہیں
باء حرف جر زائد لیس کی خبر پر زائد ہوتا ہے دیگر افعال ناقصہ کی خبر پر زائد نہیں ہوتا