متعلقہ سوالات
صرف
1
کیا صرف میں باب پہچاننے کا کوئی طریقہ ہے اور کیا اس کی کوئی کتاب بھی ہے
26 ستمبر، 2024Mohammed Raza
جواب دہندہ
صرف میں ثلاثی مجرد کے باب پہچاننے کے لئے ہمارے ہاں متداول طریقہ ڈکشنری سے دیکھنا ہوتا ہے
اور اس کے قواعد کلیہ بھی ہوتے ہیں جو ابتدائی طالب علم کے لئے موزوں نہیں ہیں
البتہ ثلاثی مزید فیہ کے بارہ ابواب کو بغیر یاد کر لیا جائے تو ان کی پہچان بغیر ڈکشنری دیکھے بھی ہو سکتی ہے