متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا فعل ماضی ہمیشہ مبنی بر فتح ہی ہوتا ہے
18 اگست، 2025زوجہ علی حسن
جواب دہندہ
نہیں بلکہ فعل ماضی میں جو صیغہ واحد مذکر غائب میں جو آخری حرف ہوگا اس کا اعراب جیسے چینج ہوگا ویسا ہی مبنی ہوگا جیسا کہ ضربُوا میں مبنی علی الضم ہے
جواب دہندہ