متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا فعل مضاف ہو سکتا ہے ؟ جملہ شرط وجزاء کی تراکیب کیسے ہوتی ہے ؟
23 اکتوبر، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
فعل مضاف نہیں ہو سکتا
شرط و جزاء کی ترکیب میں دو جملے ہوتے ہیں
پہلا جملہ مکمل عام سی ترکیب کر کے اسے شرط کہتے ہیں اسی طرح دوسرے کی ترکیب کر کے اسے جزاء کہتے ہیں