متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا فعل کی صفت میں زیادتی ہوتی ہے جس طرح اسم کی صفت میں زیادتی ہوتی ہے؟
5 مئی، 2025رابعہ اسلم بنت اسلم
جواب دہندہ
فعل کی صفت نہیں آتی البتہ فعل کے مصدر یا مفعول مطلق کے ساتھ صفت آ سکتی ہے اور وہ اسم ہوتا ہے تو اس میں بھی اسم جیسی زیادتی ہوگی