نحو
1
کیا معرب کی پہچان میں حروف اصلیہ کو دیکھا جائے گا؟ جیسے الصلاۃ اسکو ہم مفرد منصرف صحیح کہتے جب کہ اصلی حروف ص ل و ہیں ۔۔۔
29 جولائی، 2025Owais Raza Okarvi
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
معرب کی اقسام پہچاننے کے لئے حرف اعراب/محل اعراب دیکھا جاتا ہے
جیسے صلاۃ میں حرف اعراب ۃ ہے تو یہ مفرد منصرف صحیح ہوگا