متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا مفرد لفظ کے بھی اقسام ہوتے ہیں برائے مہربانی کر کے بتا دیں
2 نومبر، 2024Mumtaz Begum
جواب دہندہ
جی مفرد لفظ کی بھی اقسام ہوتی ہیں
لفظ موضوع کی دو قسمیں بنتی ہیں
مفرد و مرکب
لفظ مفرد کی تین قسمیں ہیں
اسم فعل و حرف
جواب دہندہ