نحو
1
کیا نحو کا علم حاصل کرنے کی فضیلت پر کوئی حدیث بھی ہے
6 اپریل، 2025Hasnain Raza
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صراحت اس علم کو سیکھنے کی کوئی فضیلت احادیث میں نہیں آئی لیکن قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لئے یہ علم بنیادی اہمیت کا حامل ہے اس وجہ سے اس کو سیکھنا بھی بہت فضیلت کا باعث ہے کہ قرآن مجید و احادیث سمجھنے میں مدد دیتا ہے