متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا کان کا عمل جملہ پر ہوتا ہے؟ مثلا کان الامتحان اسئلتہ سھلۃ! تو کیا کان اسئلتہ سھلۃ پر عمل کریگا یا نہیں اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں
16 اگست، 2025Aqeel Ahsan
جواب دہندہ
جی یہ جملہ پر عمل کرتا ہے اس لئے کان اور اس کے اخوات کو نواسخ جملہ کہتے ہیں