متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا کسی بھی لفظ کی جمع فعلاء کے وزن پر آۓ گا تو کیا وہ غیر منصرف ہوگا جیسے علماء وغیرہ ؟
11 جولائی، 2025محمد رضا اشرفی 
جواب دہندہ
جی ایسا ہی ہے
اس کا اصول یہ ہے کہ جس لفظ کے آخر میں الف ممدودہ زائدہ ہو اور الحاق کے لئے نا ہو تو وہ غیر منصرف ہوگا