متعلقہ سوالات
نحو
1
کیف المریض ؟ اس جملے کی نہیں ترکیب بتا دیجیے
17 مارچ، 2025Tuba Parveen Parveen
جواب دہندہ
کیف مفعول فیہ ثابت اسم فاعل محذوف کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
المریض مبتداء موخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ