نحو
1
کیوں آپ کو سوال کے جواب نہیں آتے جو آپ بول رہے ہیں کہ خلاصۃ النحو یا ھدایۃ النحو سے دیکھے بتاؤ ہا ضرا
25 جون، 2025Mirza Danish Mirza Danish
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad

جی یہ بھی ایک علمی انداز ہوتا ہے، کہ فلاں کتاب میں اس کا جواب موجود ہے دیکھ لیجیے۔
باقی آپ کو یہ انداز پسند نہیں آیا تو معذرت خواہ ہیں۔
در اصل کچھ سوالات مسلسل پوچھے جا رہے ہوتے ہیں اور ان کے جوابات یا تو دیے جا چکے ہوتے ہیں یا جوابات طویل ہوتے ہیں اس لیے اشارہ کر دیا جاتا ہے کہ فلاں جگہ دیکھ لیں