نحو
1
گردان میں اکثر 14 صیغوں کی بجا ے 12 لیے جاتے ہیں کیونکہ تثنیہ کے دو صیغے ایک جیسے ہوتے ہیں لیکن میں ماضی میں ایک جیسے تو نہیں ہے جیسے ضربا (تثنیہ مذکر ) ضربتا (تثنیہ مؤنث) تو ان میں سے ایک کو کیوں لیا ہے اور اگر لیا ہے تو کونسا مذکر یا مونث ؟؟؟
17 ستمبر، 2025Khizar Akbar Khizer
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ماضی میں تو دو دونوں مذکور ہوتے ہیں