متعلقہ سوالات
نحو
1
گردان کیسے سیکھیں
25 اپریل، 2025mubeen malikg
جواب دہندہ
گردان سیکھنے کی چیز نہیں ہے
بلکہ گردان کو یاد کریں اتنا یاد کریں کہ آپ مطمئن ہوں کہ مرتے دم تک نہیں بھولیں گے تو پھر دیکھئے گا کہ گردان درس نظامی میں کیسے آپ کے کام آسان کرتی ہے