متعلقہ سوالات
نحو
1
ھذا الکتاب لذید . نحو ی۔ترکیب کر دین
10 جولائی، 2025ayesha Aslam
جواب دہندہ
ھذا مبدل منہ الکتاب بدل
مبدل منہ بدل ملکر مبتدا
ل جار زید مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ