نحو
1
ھذا قسمی فیما املک ،فلا تلمنی فیما تملک،ولا املک۔ اس کی ترکیب کریں
12 جنوری، 2025امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ھذا مبتدا
قسمی بترکیب اضافی ذو الحال
فی جار ما موصولہ املک فعل انا ضمیر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صلہ
موصول صلہ ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتا کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
لاتلم فعل انت ضمیر فاعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
فیما تملک و لا املک بترکیب حسب جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل ظرف لغو اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا