متعلقہ سوالات
صرف
1
ھم پیچھے اسباق کیسے یاد رکھے؟ جواب ارشاد فرما دیں
9 اکتوبر، 2024Oppo A57
جواب دہندہ
اسباق یاد رکھنا قوت حافظہ پر منحصر ہے
اگر آپ کا قوت حافظہ اچھا ہے تو جلد اور دیرپا یاد رہیں گے اور اگر زیادہ اچھا نہیں ہے تو وقت محنت لگے گی
ایک طریقہ عرض کرتا ہوں
روزانہ کا سبق روزانہ دس بار پڑھیں
پھر اگلے دن گزشتہ سبق دس بار اور اگلا بھی دس بار
یوں چلتے رہیں جب کسی سبق کے پڑھنے کی گنتی سو ہو جائے یا جتنی گنتی پر پختہ یاد ہو جائے وہاں سے اسے روزانہ ایک بار پڑھنا شروع کردیں اس طریقے سے آپ کو سبق سمجھ بھی آئیں گے قوت حافظہ میں بھی بہتری آئے گی