نحو
1
ہدایت النحو کتاب میں ھُو غیرَ مُنصرِفٍ یہ جملہ ایا ہے اور اس میں غیر منصوب ہے حالانکہ یہ خبر واقع ہو رہی ہے تو یہ مرفوع ہونا چاہیے تھا؟؟؟یہ کیوں ؟؟
13 ستمبر، 2025Khizar Akbar Khizer
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
لکھنے میں غلطی ہوگئی ہوگی مرفوع ہونا چاہیے