متعلقہ سوالات
نحو
1
ہدایت النحو کتاب میں ھُو غیرَ مُنصرِفٍ یہ جملہ ایا ہے اور اس میں غیر منصوب ہے حالانکہ یہ خبر واقع ہو رہی ہے تو یہ مرفوع ہونا چاہیے تھا؟؟؟یہ کیوں ؟؟
13 ستمبر، 2025Khizar Akbar
جواب دہندہ
لکھنے میں غلطی ہوگئی ہوگی مرفوع ہونا چاہیے
جواب دہندہ