Logo
ہمارے سامنے اگر ایک صیغہ آجائے مثال کے طور پر كَتَمَ تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ باب نَصَرَ سے ہے یا ضَرَبَ سے ہے یا فَتَحَ سے ہے اس کی کیا نشاندہی ہے؟