متعلقہ سوالات
نحو
1
ہمیں کیسے پتا چلے گا یہ لفظ اسم ہے
3 مئی، 2024Fizain e ziyae
جواب دہندہ
I
اسم کی علامات سے پتہ چلتا ہے کہ لفظ اسم ہے یا نہیں
1۔ الف لام کا داخل ہونا
2۔ اضافت کا ہونا
3۔ تنوین کا ہونا
4۔ جمع ہونا
ان میں سے کوئی بھی علامت کسی بھی لفظ میں پائی جائے تو وہ لفظ اسم ہے۔ اسکے علاوہ بھی اسم کی علامات ہے۔