صرف
1
ہم اپنی صرف کو کیسے مضبوط بنا سکتے ہیں؟؟؟
29 مئی، 2025Talib Hussain
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad

علم صرف کو یاد کرنے اور مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
"ابو سفیان محمد راشد مدنی صادق آبادی"
"03047482900"
"علم صرف کا دائرہ کار"
علم صرف کا دائرہ کار سمجھیے:
اسما متمکنہ (جن میں تبدیلی ممکن ہے)
افعال متصرفہ (جن کی گردان بن سکتی ہے)
علم صرف میں تصریف سے مراد اعلال، ادغام، تخفیف وغیرہ کی تبدیلیاں ہیں۔
اصل افعال: ماضی، مضارع، امر، باقی توابع مثل نہی و تاکید بلم و بلن و موکد با نون۔
اسماء: اسمائے مشتقات۔
"علم صرف کو یاد کرنے اور اجراء کرنے کے مراحل"
"ترکیب و تصریف"
اسے دو مراحل میں تقسیم کر لیں:
1- ترکیب
2- تصریف
"پہلے مرحلے کی وضاحت:" اس میں یہ چیزیں آ جائیں گی اسماء و افعال کی تعریفات اور بنانے کے طریقے مع حفظ اوزان و ابواب و گردانیں
"دوسرے مرحلے کی وضاحت:"
حفظ قواعد و اجرا
قواعد پڑھنے اور یاد کرنے کے ساتھ ساتھ گردانوں پر ان کا استعمال کرتے جائیں۔
- افعال پر قواعد کا اجراء
- اسماء و ابواب و مصادر پر قواعد کا اجراء
بس علم صرف آپ کو پانی کی طرح یاد ہو جائے گا اور ٹینشن ختم۔
اب نحو کی ٹینشن لیجیے۔