متعلقہ سوالات
صرف
1
یات کی تعلیل مع صرفی تحقیق بتادیں plz jldi
16 اکتوبر، 2024Naimat M Ali
جواب دہندہ
یأت صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں یاتی تھا یاء کسی جازم کی وجہ سے گری ہے
جواب دہندہ