متعلقہ سوالات
نحو
1
یامحمد رسول اللہ ھے یا یا محمد الرسول اللہ ؟؟ وجھ اور ترکیب بتاءیں
5 جنوری، 2025Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ
یا محمد رسول اللہ ہے کیوں الرسول اللہ میں اضافت ہے اور مضاف الیہ پر الف لام ہے اس وجہ سے یہ ترکیب درست نہیں
جواب دہندہ