متعلقہ سوالات
نحو
1
یا اللہ انصر المسلمین کی ترکیب بتا دیں
10 نومبر، 2024Mo Hanzala Naqshbandi 
جواب دہندہ
یا قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
اللہ اسم۔جلالت مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
انصر فعل انت ضمیر فاعل المسلمین مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ