نحو
1
یا رب ذاالجلال والاکرام کی ترجمہ و ترکیب کیجئے
23 فروری، 2025Arif Khan Khan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یا قائم مقام ادعو فعل انا ضمیر فاعل
رب موصوف ذا مضاف الجلال معطوف علیہ و حرف عطف الاکرام معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر مضاف الیہ ذا مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر صفت
موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ