متعلقہ سوالات
نحو
1
یا فصل کتاب باب وغیرہ سے پہلےھذامبتدا محذوف ہوتا ہے؟
22 مارچ، 2025Makkah Madin
جواب دہندہ
جی،جو کتب میں عنوان ہوتے ہیں ان سے پہلے ھذا محذوف نکال کر ترکیب کر سکتے ہیں جیسے
النوع الثانی سے پہلے ھذا نکال لیں یا الباب الاؤل سے پہلے
جواب دہندہ